ہمارا تعارف

. ہم عالمی سیاسی اور معاشی حالات بالخصوص مشرقی ممالک کے تنازعات کو کورج دیتے ہیں اور

 اپنے رپوٹرز کے نیٹ ورک کے ذریعے, ان اخبار کی ویڈیوز بناکر ٹیلی وژن چینلز کو خام خبر (raw material)

کے طور پر فراہم کرتے ہیں۔

یونیوز ایمانداری ، دیانتداری اور انصاف پسندی پر یقین رکھتا ہے جو اخباری ذرایع اور ٹی وی چینلز کے مابین خوبصورت رابطے کے بنیادی اصول ہیں۔

 جب کہ مواد اور تحریروں میں انتہائی حد تک جانچ پڑتال کے بعد ان میں سے بہترین اور مفید کا انتخاب کرکے اپنے صارفین اور میڈیا کے اداروں کو پیش کرتا ہے۔