ہماری خدمات

یونیوز مغربی ایشیاء میں خطے کی واحد خبر رساں ایجنسی ہے جو خام ویڈیو مناظر ، رپورٹس اور خصوصی طور پر تفتیش کی گئی اہم ترین اخبار اپنے صارفین کو فراہم کرتا ہے۔ جن میں خصوصی پالیسی کے تحت ترمیم بھی کی جاسکتی ہے۔

 

 

  • ویڈیو خبریں

یونیوز ہر سال HD اور SD معیار میں 10،000 ویڈیوز تیار کرتا ہے جبکہ صارفین آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے ان ویڈیوز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں اور ان سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

  • خبروں کی تحریر

یونیوز اپنے صارفین کو متن سمیت خبریں اور بریکنگ نیوز بھی فراہم کرتا ہے۔ جبکہ اداراہ دیانتداری سے متون کی مقصدیت اور مکمل درستگی و سالمیت کا خصوصی طور پر خیال رکھتا ہے۔

 

  • ریڈیو نیوز

  ایم پی تھری فارمیٹ میں ریڈیو ساونڈ اور ریڈیو کے لئے ریئل ٹائم میں خبریں فراہم کرتا ہے۔

 ▪ اسٹوڈیو سروسز

یونیوز کی کئی ممالک کے دارالحکومتوں میں سٹوڈیوز موجود ہیں۔ جن میں معزز مہمانوں کو بلا کر براہ راست پروگرامز بھی کیے جاتے ہے۔

 

  • آن لائن نشریات

یونیوز، اسٹریم نیوز کی سہولت فراہم کرنے میں سب سے منفرد ہے کیوں کہ یہ اپنے صارفین کو خبروں میں براہ راست ترمیم کرنے اور ویڈیوز کو فوری طور پر اپنے پرائیوٹ cloud  پر محفوظ کرنے کی اجازت بھی دیتا ہے۔

  • محافظہ خانہ ( آرکائیوز )

 یونیوز کے پاس اپنی تمام خبریں، ویڈیوز سمیت محفوظ ہیں اور صارفین ان تک نیٹ ورک کے ذریعے براہ راست رسائی حاصل کرسکتے ہیں اور دستاویزی فلمیں بنانے یا خبروں اور پروگرامز میں ان کو استعمال کرکے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

 

  • نیوز ایکسچینج

نیوز ایجنسی میں نیوز ایکسچینج سسٹم صارفین کے اخباری مواد کے تبادلے کی خواہش کی عکاسی کرتا ہے۔ یونیوز اس مشترکہ خواہش کو پورا کرنے اور تمام خدمات کے لئے ایک آن لائن پلیٹ فارم استعمال کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بہترین ٹیکنالوجیز کے ساتھ میڈیا خدمات کی ایک رینج فراہم کرتا ہے۔