اردو

آذربائیجان | وزارت دفاع: 3 آرمینیائی ڈرون طیاروں کو تباہ کرنے کا دعوی


آذربائیجان کی وزارت دفاع نے آرمینیا کے 3 ڈراون طیاروں کی تباہی کی ویڈیو جاری کی ہیں۔

آذربائیجان کی وزارت دفاع نے ایک سرکاری بیان میں کہا ہے کہ آذربائیجان کی فضائی دفاعیہ نے 12 اکتوبر کو آرمینیائی - آذربائیجان کی سرحد پر طوفز کے علاقے میں دو آرمینی ڈرون تباہ کر دیئے تھے اور تیسرا ڈرون اگدام کے علاقے میں صبح دس بجے کے قریب نشانہ بنایا گیا تھا۔