اردو

لبنان | وزیر صحت: ہمیں کورونا کی وبا سے دانشمندانہ اور محتاط سلوک کرنا ہو گا


وزیر صحت حمد حسن نے تصدیق کی ہے کہ ہم جو کچھ کر رہے ہیں وہ معاشرے اور قوم کے مفاد میں ہے۔ لاک ڈاون کا فیصلہ وزارت داخلہ کا ہے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہمیں اس وبا کو اپنانا ہو گا اور دانشمندی اور محتاط انداز میں اس سے نمٹنا ہو گا اور اگر ہم ایسا کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے تو ہمیں نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ معاشرے کی حفاظت ہر ایک کی ذمہ داری ہے۔