اردو

یمن | سعودی اتحادی افواج کی شہری آبادی پر بمباری ، ایک شہری شہید ، متعدد زخمی ہوگئے


صعدہ میں واقع منبہ سرحدی ضلع میں الشیخ کے علاقے پر سعودی توپ خانے کی گولہ باری سے ایک یمنی شہری شہید اور دو دیگر زخمی ہوگئے جبکہ منبہ سرحدی ضلع کے الرقہ علاقے پر گولہ باری سے ایک اور شہری زخمی ہوگیا ۔